میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپکو ۔آپکے بچوں۔تمام رشتہ داروں۔اور دوستوں کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آپ کے رزق میں برکت ہو۔ہر مصیبت اور بیماری سے محفوظ رکھے۔آپکی ہر آس امید پوری ھو ۔آپ کے دل بھی اس کے نور سے منور ہوں اور آپکو روضہ رسول کی زیارت نصیب ہو آمین